Browsing Category

پاک ترک دوستی

بغاوت کو ناکام بنانے والے محبِّ وطن ترکوں کو پاکستان کا خراجِ تحسین

پاکستان اور ترکی کے حکام نے 15 جولائی 2016ء کی ناکام بغاوت میں شہادتیں پانے والے محبِّ وطن ترکوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ "ہر ملک کی تاریخ میں کچھ اہم موڑ ہوتے ہیں اور 15 جولائی ترکی کی تاریخ کا ایسا ہی اہم موڑ تھا۔" ترک قونصل جنرل…

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے ترک صدر ایردوان کو خراجِ تحسین

ترک صدر رجب طیب ایردوان کو اُن کی متحرک قیادت پر سراہتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کو سنگین معاشی حالات سے نکالنے کے لیے ان کے نقشِ قدم پر چلنا چاہتے ہیں۔ "ترکی کو 2002ء تک ان معاشی مشکلات سے بھی زیادہ سنگین حالات کا سامنا تھا…

انقرہ میں پاکستانی سفارت خانہ سیاحت کو فروغ کے لیے سرگرم

ترکی میں پاکستانی سفارت خانے نے ملک کے ثقافتی و سیاحتی طور پر پرکشش مقامات کی ترویج کے لیے ایک دستاویزی فلم کی نمائش کی۔ "امیزِنگ پاکستان" قدرتی حسن کے شاہکاروں جیسا کہ مہو ڈنڈ جھیل اور تاریخی مقامات جیسا کا دھرماراجیکا اسٹوپا پر روشنی…

استنبول: علامہ اقبال اور عاکف ارسوئے پر عالمی کانفرنس، صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی شرکت

'ترکی کی جنگِ آزادی کے 100 سال' مکمل ہونے جامعہ استنبول کے شعبہ اردو نے 29 و 30 اپریل کو ایک بین الاقوامی سمپوزیم کا انعقاد کیا کہ جس کا موضوع "مشرقی کے دو عظیم شاعر: محمد اقبال اور محمد عاکف ارسوئے" تھا۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و…

استنبول میں دوسری عالمی امن کانفرنس کا انعقاد

دوسری بین الاقوامی امن کانفرنس استنبول میں منعقد ہوئی کہ جس میں جنوبی ایشیا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بین العلاقائی تعاون اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ لاہور سینٹر فار پیس ریسرچ (LCPR) اور استنبول میں قائم ساؤتھ ایشیا…

انقرہ میں ترکی کی معروف شخصیات کو پاکستان کے اعلیٰ قومی اعزازات دینے کی تقریب

ترکی کے لیے پاکستان کے سفیر جناب محمد سائرس سجاد قاضی نے آج انقرہ میں ہونے والی ایک باوقار تقریب میں ترکی کی دو معروف شخصیات کو پاکستان کے اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا۔ صدرِ پاکستان نے معروف سیاست دان اور ترکی کی قومی اسمبلی کے سابق…

عالمی امن اور علاقائی تعاون پر دوسرا بین الاقوامی سمپوزیم استنبول میں ہوگا

ساؤتھ ایشین سینٹر فار اسٹریٹجک اسٹڈیز (GASAM) اور لاہور پیس ریسرچ سینٹر (LCPR) کے زیر اہتمام 27 اپریل 2019ء کو عالمی امن اور علاقائی تعاون پر دوسرا بین الاقوامی سمپوزیم استنبول میں منعقد ہوگا۔ اس سمپوزیم کا موضوع "بین العلاقائی تعاون کا…

بِتلیس میں چغتائی آرٹ ایوارڈز کی تقریب

ترکی کے صوبہ بِتلیس میں ہائی اسکول کے طلبہ نے چغتائی آرٹ مقابلے میں بھرپور حصہ لیا کہ جس کا اہتمام انقرہ میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے ترک وزارتِ قومی تعلیم کے تعاون سے کیا تھا۔ مقابلے کا موضوع "پاکستان کی اہم عمارات" تھا۔ گورنر بِتلیس…

وزیراعظم پاکستان نے پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم وَرک کے لیے پلان آف ایکشن کی منظوری دے دی

وزیر اعظم عمران خان نے سوموار کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں پاک-ترکی اسٹریٹجک اکنامک فریم وَرک (SEF) کے لیے تفصیلی پلان آف ایکشن کی منظوری دے دی۔ اسٹریٹجک اکنامک فریم ورک کو حتمی صورت دینے اور اس پر باضابطہ دستخط کے لیے یہ پلان آف ایکشن…

معروف کرکٹ اسٹار شاہد آفریدی، دیریلش ارطغرل دیکھنے والوں میں شامل

معروف پاکستانی کرکٹر اسٹار شاہد خان آفریدی نے بھی مقبول عام ترک تاریخی ڈرامہ سیریل دیریلش ارطغرل دیکھنا شروع کر دی۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ ان کی کارکردگیوں اور فتوحات سے متاثر ہوئے ہیں جو اللہ پر ایمان کے…