Browsing Category

ترکیے

پاکستانی نژاد امریکی تاجر کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ

امریکہ میں ترکی کے سفیر مرات مرکان نے کہا کہ ایک پاکستانی نژاد امریکی تاجر نے کہرامان ماراش میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیا ہے۔ امریکہ میں ترکی کا سفارتحانہ ترک امریکن ایسویسی ایشن کے ساتھ مل کر زلزلے سے…

افغانستان میں شدید سردی سے 78 افراد جاں بحق، ترکی نیکی کی امدادی ٹرین بھیجے گا

افغانستان میں 15 سالوں میں پڑنے والی شدید ترین سردی کی لہر جاری ہے، درجہ حرارت منفی 34 تک گر گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں شدید ترین سردی سے 78 افراد موت کے منہ میں چلے گئے. اقوام متحدہ نے خبردار کیا کہ خواتین ورکرز پر پابندی امدادی کاموں…

23 سالہ ترک لڑکی نے نوکری سے استعفیٰ دے کر فارم کھول لیا

ترکی کے ایسکی شہر میں "سوتجو تیزینگیل" کے نام سے مشہور ہونے والی 23 سالہ سیما مہالچ نے نوکری چھوڑ کر فارم کھول لیا اور روزانہ 400 لیٹر دودھ کی پیداوار کر رہی ہیں۔ کم عمری کے باوجود وہ اپنے عزم اور لگن کے ساتھ زندگی میں مقام…

موڈیز نے ترکی کی شرح نمو 5.3 فیصد تک بڑھا دی

ین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی Moody's نے جمعرات کو ترکی کی اقتصادی ترقی کے لیے اس سال اپنی پیشن گوئی کو اپ گریڈ کیا، تقریباً اتنے ہی مہینوں میں اس کی دوسری نظرثانی کی۔ اپنی گلوبل میکرو آؤٹ لک رپورٹ میں، موڈیز نے کہا کہ وہ اس سال ترکی کی…

ترکی کی صدی: دارالحکومت انقرہ میں آق پارٹی کا میلہ سج گیا

انقرہ اسپورٹس کمپلیکس میں حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کی "ترکی کی صدی" تقریب کے لیے ترکی بھر سے ہزاروں قافلے دارالحکومت پہنچ رہے ہیں۔ یہ تقریب صدسالہ یوم ترکی پر منعقد کی جا رہی ہے۔ اجتماع سے پہلے، پارٹی کے ہزاروں ارکان…

شمالی ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، 22 جاں بحق، 17 زخمی

وزیر صحت فرحت الدین کوجا نے کہا کہ جمعہ کی شام ترکی کے بارتین میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد کم از کم 22 مزدور اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے، 17 دیگر زخمی اور درجنوں دیگر زیر زمین پھنس گئے۔ فرحت الدین کوجا نے ٹویٹر پر بتایا کہ زخمی…

ملائیشی ملکہ عزیزہ، کاپاڈوکیا میں گھر خریدنے کی خواہشمند

ملائیشیا کی ملکہ عزیزہ، وسطی اناطولیہ کے علاقے میں اپنے دورے کے موقع پر تاریخی شہر کاپاڈوکیا کی محبت میں گرفتار ہو گئیں ہیں، اور کہا کہ وہ خریدنے اور یہاں رہنے کے لیے ایک گھر کی تلاش میں ہیں۔ تنکو عزیزہ امینہ میمونہ حال ہی میں صدر رجب…

فن لینڈ اور سویڈن پر ترکی کے خدشات جائز ہیں: نیٹو چیف

اتحاد کے سربراہ نے اتوار کو اعادہ کیا کہ سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کی بولیوں کے بارے میں ترکی کے تحفظات جائز ہیں۔ سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے فن لینڈ کے دورے کے دوران فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینسٹو کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس…

ترکی، آزربائیجان اور ترکی کے استنبول اعلامیہ پر دستخط

ترکی، آزربائیجان اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں نے تینوں ممالک کے درمیان مضبوط ثقافتی اور تاریخی تعلقات کے تسلسل کی یادگار کے طور پر استنبول اعلامیے پر دستخط کیے ہیں۔ استنبول میں ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر مصطفیٰ شینتوپ کی میزبانی میں…

استنبول: اسرائیلی سیاحوں کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے ایرانی جاسوس پکڑے گئے

استنبول میں اسرائیلی سیاحوں کی ریکی کرنے اور قتل کی سازش کرنے والے ایرانی جاسوسوں کو پکڑ لیا گیا۔ اس سے قبل گذشتہ ماہ جون میں بھی ایرانی جاسوسوں کا ایک اور گروہ بھی اسی طرح کی کوششوں پر پکڑا گیا تھا۔ ترکی کی انٹیلی جینس ایجنسی ایم آئی ٹی نے…