Browsing Category

خبریں

استنبول میں 5 روزہ برف باری کا سلسلہ جاری، 1987ء کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

ترکی کے شمال مغربی راستوں سے داخل ہونے والا برف باری کا سلسلہ استنبول اور گرد و نواح کے شہروں میں پہنچ چکا ہے۔ ہفتہ کی شامل لوگوں نے ایک بھاری برف باری کا استقبال کیا۔ آدھی رات تک، شہر کا بیشتر حصہ سفید رنگ میں چھا گیا تھا کیونکہ…

ترکی کا بغیر انسان کے چلنے والے جنگی بحری جہاز کا کامیاب تجربہ

ترکی کی جدید ٹیکنالوجی کا ایک اور شاہکار سامنے آیا ہے ترکی نے 'ULAQ' نام سے ایک ایسا جنگی بحری جہاز بنایا ہے جو بجلی پر بغیر انسان کے چلتا ہے۔ اس کی دیگر خصوصیات درج ذیل ہیں: - ہائی ریزولوشن کی فوٹوگرافک انیٹیلی جنس صلاحیت - الیکٹرانک…

بائیڈن کا اپنے ترک دوست کے لیے ترکی پر پہلا دباؤ، عثمان کاوالہ کو رہا کرو

بائیڈن انتظامیہ نے ترکی پر زور دیا ہے کہ عثمان کاوالہ کو فوری طور پر رہا کیا جائے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ انقرہ دارالحکومت یورپین کورٹ آف ہیومن رائٹس کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ عثمان کاوالہ کو 1 نومبر 2017ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر…

ترکی کے ساتھ تعلقات کے سو سال مکمل ہونے پر جارجیا کا اظہار اطمینان

جارجیا کی طرف سے سوموار کے روز ترکی کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری اور اچھی ہمسائیگی کی بنیاد پر اپنے بڑھتے ہوئے تعلقات کو سراہا گیا ہے۔ جارجیا کی وزارت خارجہ نے ترکی اور جارجیا کے مابین سفارتی تعلقات کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان…

ترکی کا اسلحے میں خود کفیل ہونا جاری، سیکییورٹی فورسز کیلئے ملّی رائفل کی پیدوار مکمل

نیشنل انفنٹری رائفل MPT-76 کو ہلکی شکل میں سیکیورٹی فورسز کے استعمال کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ ایم پی ٹی 76 منفی 40 سے 65 ڈگری درجے پر، پانی کے بہاؤ میں اور کچی مٹی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے پرومو ویڈیو: [youtube…

ترکی میں خصوصی فری ٹریڈ زون میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیر تجارت رخسار پیکجان نے کہا ہے کہ ترکی، جدت طرازی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی صورت میں بہت سارے مواقع اور حوصلہ افزائی کرتا ہے، انہوں نے سرمایہ کاروں کو ان شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے…

ترکش کارگو نے معیار اور کارگردگی کا عالمی ایوارڈ جیت لیا

کمپنی نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ پے لوڈ ایشیاء ایوارڈ 2020 میں ترک کارگو کو سال کا مجموعی طور پر بہترین کیریئر قرار دیا گیا ہے۔ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلیگ کیریئر ترکش ایئر لائنز (THY) کے ذیلی ادارے، ترک کارگو نے سروس کے معیار،…

ترکی کی کمپنی بائکار جلد آکنجی ڈرونز کی پیدوار شروع کر دے گی

ترکی مینوفیکچرنگ کمپنی بائکار کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر (سی ٹی او) سلچوک بائریکتار نے بتایا کہ ترکی جلد ہی اپنے جدید ترین بغیر پائلٹ جنگی ڈرون (یو سی اے وی) ترک ساختہ آکنجی کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرے گا۔ سی این این ترک کے براہ راست…

ترکی کا اسپرے صرف 1 منٹ میں کرونا وائرس کا خاتمہ کرے

ترکی کے سائنس دانوں نے ناک میں لگانے والا ایسا اسپرے تیار کیا ہے جو کووِڈ-19 کا سبب بننے والے کرونا وائرس کا صرف 1 منٹ میں خاتمہ کر دیتا ہے۔ یہ کارنامہ ترکی کی بروصہ اولوداغ یونیورسٹی کے ماہرین نے انجام دیا ہے، جن کا تیار کردہ 'Genoxyn'…

روس نے ویکسین پیداوار کے لیے ترکی کے ساتھ معاہدہ کر لیا

روس کے ویلتھ فنڈ RDIF نے ہفتے کو اعلان کیا ہے کہ اس نے کووِڈ-19 کے لیے بنائی گئی 'اسپٹنک V' ویکسین کی تیاری کے لیے ترکی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں اور ساتھ ہی ترکی کو پیداواری ٹیکنالوجی کی منتقلی بھی شروع کر دی ہے۔ اس فنڈ نے…