Browsing Category

ترکی

ترک صدر رجب طیب ایردوان تھوڑی دیر بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ رجب طیب ایردوان اس سے قبل بحیثیت صدر پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کرچکے ہیں جب کہ بحیثیت وزیراعظم بھی انہوں نے دو مرتبہ مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا ہے۔…

‏50 ترک کھلاڑیوں ٹوکیو 2020ء اولمپکس میں جگہ پا لی

ٹوکیو 2020ء گرمائی اولمپکس میں اب تک 9 کھیلوں میں ترکی کے 50 کھلاڑی جگہ بنا چکے ہیں جبکہ سال کے عظیم ترین کھیلوں کے مقابلوں میں شرکت کے لیے کئی کھلاڑیوں کی جدوجہد ابھی جاری ہے۔ رواں سال اولمپکس 24 جولائی سے 9 اگست تک جاپانی دار الحکومت میں…

ترکی ادلب میں چوکیاں خالی نہیں کرے گا، وزیرِ دفاع

وزیر دفاع خلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکی ادلب میں اپنی 12 چوکیاں خالی نہیں کرے گا اور ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ترک چوکیوں پر حملے کی صورت میں اسد رجیم کے خلاف سخت جوابی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں…

الاسدرجیم کا ادلب میں ترک ابزرویشن پوسٹ پر بھاری حملہ، 5 ترک فوجی شہید

بشار الاسد رجیم کے ادلب میں ترک ابزرویشن پوسٹ پر تازہ حملہ میں 5 ترک فوجی شہید جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسدی فوج نے بھاری اسلحے اور میزائلوں کے ساتھ ادلب کے تفتناز ائیرپورٹ پر قائم ترک ابزرویشن پوسٹ پر حملہ کیا۔ ترک فوج کے ذرائع کے…

ترکی نے فلسطین کے عثمانی دور کی زمینی دستاویزات پیش کر دِیں

ترک حکومت نے فلسطین کے عثمانی دور کی زمینی دستاویزات برقی صورت میں پیش کر دی ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اِس طرح فلسطینیوں کو اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے خلاف مدد ملے گی۔ 36,000 صفحات پر مشتمل اِن دستاویزات میں عثمانی دور میں فلسطینی…

چین میں کورونا وائرس، ترک ملبوسات سازوں کو 2 ارب ڈالرز کے آرڈرز ملنے کا امکان

چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہ علاقوں میں ملبوسات تیار کرنے والے ادارے اپنی پیداوار ترکی منتقلی کرنے کے لیے ترک اداروں سے رابطے میں ہیں۔ اس شعبے سے تعلق رکھنے والے ایک عہدیدار کے مطابق ترکی کو 2 ارب ڈالرز مالیت تک کے آرڈرز ملنا متوقع ہیں۔…

ترکی، 2020ء میں سرمایہ کاری میں مثبت پیش رفت کا امکان

ترکی کی ایک معروف سرمایہ کاری ایسوسی ایشن سمجھتی ہے کہ 2020ء ترک معیشت میں مثبت رحجانات کا سال ہوگا۔ انٹرنیشنل انوسٹرز ایسوسی ایشن (YASED) کی ایسم سارگین کہتی ہیں کہ "گزشتہ سال ہم نے تجارتی جنگ جیسی غیر متوقع صورت حال کی وجہ سے بہت مشکل…

ترکی کا پرچم پھاڑنے والے یونانی رکن یورپی پارلیمان کے خلاف یورپی ترک سراپا احتجاج

یورپ میں مقیم ترک باشندے یورپی پارلیمانی کے ایک یونانی رکن کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر چکے ہیں کہ جنہوں نے اجلاس کے دوران ترک پرچم پھاڑ دیا تھا۔ اپنے بیان میں ترکوں کی یونین آف انٹرنیشنل ڈیموکریٹس (UID) نے کہا ہے کہ اس نے یورپی…

استنبول کے صبیحہ گوکچن ایئرپورٹ پر جہاز رَن وے سے اتر گیا، تین ہلاک، 179 زخمی

استنبول کے صبیحہ گوکچن ایئرپورٹ پر پیگاسس ایئرلائنز کا ایک ہوائی جہاز لینڈنگ کے دوران رَن وے سے اتر گیا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ وزیر صحت فخر الدین خوجہ نے ایک بیان میں کہا کہ "تین افراد زخموں کی تاب نہ…

روس شامی حکومت کو روکنے کے لیے اقدامات اٹھائے، ترکی کا مطالبہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے کہا ہے کہ روس کو بشار حکومت کے حملے روکنے کی ذمہ داری لینا ہوگی اور ترکی ایسی کسی جارحیت کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔ دارالحکومت انقرہ میں Asia Anew اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولود چاؤش اوغلو نے کہا کہ…