Browsing Category

سارا جہاں

پاکستان کا "حادثاتی میزائل” پر مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان نے بھارتی میزائل کے حادثاتی لانچ پر حقائق کا درست تعین کرنے کے لیے مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پورے واقعہ سے بھارت کی سٹریٹجک ہتھیاروں سے نمٹنے میں سنگین نوعیت کی بہت سی کمزوریوں اور تکنیکی خامیوں کی نشاندہی ہورہی…

روس نے دنیا کا سب سے بڑا یوکرائنی جہاز تباہ کر دیا

دنیا کا سب سے بڑا جہاز، یوکرائنی اے این-225 کو روس نے ائیراسٹرایک کر کے تباہ کر دیا ہے۔ یوکرائن کی سرکاری نیوز ایجنسی نے بتایا ہے کہ جہاز کو کیف سے باہر روسی حملے کے چوتھے دن نشانہ بنایا گیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ، "روسی…

ترک قیادت روس اور یوکرائن کو میز پر لا سکتی ہے، صدر بیلاروس

بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے کہا ہے کہ وہ ترک ہم منصب کے ساتھ مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ روس اور یوکرائن کے رہنماؤں کو میز پر لائیں جو اس وقت جنگ کے 7 ویں روز میں داخل ہو چکے ہیں۔ بیلا روس کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا…

سیکولر ہندوستان میں کالج پرنسپل کی حجابی طالبات کے خلاف رپٹ

ہندوستان کے شہر تمکور کے ایمپریس کالج کے پرنسپل نے ان لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ طالبات کا کہنا تھا کہ انھیں حجاب پہن کر کلاس میں داخل ہونے دیا جائے، تاہم ایف آئی آر میں کسی کا نام نہیں لکھوایا گیا ہے۔ کرناٹک پولیس نے جمعہ…

روس نے کئی یورپی یونین رہنماؤں پر پابندیاں عائد کر دیں

روس نے یورپی یونین کے کئی اعلیٰ عہدیداروں کو بلیک لسٹ کر کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق اِن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے عہدیداروں کے ساتھ قانون ساز اور انتظامی اداروں کے اہلکار بھی شامل ہیں۔…

مسلم نسل کشی کی آوازوں سے ہندوستان عدم استحکام کا شکار ہو گا، سابق ہندوستانی آرمی چیف

بھارتی مسلح افواج کے 5سابق چیف آف اسٹاف، سابق فوجیوں اور بیوروکریٹس سمیت ایک سو سے زائد دیگر افراد نے خبردار کیا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلی کال سے ملک اندرونی طور پر عدم استحکام کا شکار ہوگا اور بیرونی قوتوں کے لیے حوصلہ…

آرمینیا جنوری سے ترک مصنوعات پر عائد پابندی ختم کر دے گا

آرمینیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے یکم جنوری سے ترک مصنوعات پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرمینیا نے گزشتہ سال نگورنو-قراباخ جنگ کے دوران آذربائیجان کی حمایت کرنے پر انقرہ پر پابندی لگائی تھی۔ ملک کی وزارت خزانہ نے…

چین میں دوبارہ کورونا کی لہر اٹھنے لگی، امریکہ میں متاثرہ بچوں میں 4 گنا اضافہ

چین میں دوبارہ کورونا کی لہر اٹھنے لگے ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کا رجحان ہے جس کے بعد چینی شہر ژیان میں سفری پابندیوں میں سختی کردی گئی ہے۔ ژیان میں منگل سے غیرضروری گاڑیوں کے سڑکوں پر آنے پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف ورزی…

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین "آزادی اظہار رائے” نہیں ہے، روسی صدر پیوتن

روسی صدر پوتن نے سالانہ گرینڈ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پیغمبرﷺ کی توہین مذہبی آزادی کی…