Browsing Category

سارا جہاں

"بہترین کام” کرنے پر ٹرمپ کی مصری صدر کو شاباش

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصر کے صدر عبد الفتح السیسی کو "بہترین کام" کرنے پر سراہا ہے حالانکہ انسانی حقوق کے ریکارڈ کی وجہ سے سیسی کو بڑے پیمانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں مصری صدر کے ساتھ گفتگو سے قبل ٹرمپ نے کہا کہ "میرے خیال میں یہ…

ایران کے خلاف مشترکہ فرنٹ بنانے کا سعودی منصوبہ اسرائیلی وزیراعظم نے مسترد کر دیا، رپورٹ

چینل 13 کی بدھ کے روز جاری ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق 2014ء میں اسرائیل کے تباہ کن آپریشن پروٹیکٹو ایج کے آخری دن، جس میں 2200 فسلطینیوں کو شہید کیا گیا۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو ایک علاحدہ ریاست کے منصوبے کے ساتھ ایران مخالفت مشترکہ فرنٹ…

جمال خاشقجی کا ظالمانہ قتل منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ايک تفتیشی ماہر نے امریکی نژاد سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو ظالمانہ اور منصوبے بندی کے ساتھ کی گئی ايک کارروائی قرار ديا ہے۔ ماورائے عدالت قتل کے واقعات کی تفتيش کرنے والی ماہر ايگنس کالامارڈ نے اپنی تفتيش کے…

اقوام متحدہ کا ادلب بارے ایردوان پوٹن معاہدہ پر اظہار تشکر، جلد عملدرآمد پر زور

شام میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے روس اور ترکی کے مابین ہونے والے معاہدے کی تعریف کی ہے، اس سے قبل وہ ادلب میں 21 ویں صدی کے سب سے بڑے انسانی بحران کے خطرے کی پیشین گوئی کر چکے تھے۔ سیکیورٹی کونسل میں اقوام متحدہ کے شامی مشن کے…

ترک نژاد جرمن فٹ بالر نے رزق کے احترام کی مثال قائم کر دی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک نژاد جرمن فٹ بالر مسعود اوزیل نے میچ کے دوران رزق کی حرمت کی قابل تقلید مثال قائم کردی۔  یہ واقعہ برطانیہ میں ہونے والی یورپا لیگ میں آرسنل اور اٹلیٹکو میڈرڈ کے درمیان سیمی فائنل کے دوران پیش آیا جس کی…

شام پر امریکی میزائل حملہ کتنے میں پڑتا ہے؟

امریکہ نے ایک بار پھر شام میں بشار الاسد کے خلاف رجیم کے اہداف پر میزائل حملے کئے ہیں۔ اس سے قبل گذشتہ سال خان شیخون میں کیمیائی اسلحہ استعمال کرنے پر بھی امریکہ نے ردعمل دیا تھا۔ گذشتہ سال اپریل 2017ء میں شیرات میں امریکی میزائل…

یورپ میں اسلامو فوبیا نے نئی شکل اختیار کر لی، "پنش اے مسلم ڈے” منانے کی تیاریاں

یورپ میں اسلامو فوبیا نے نفرت کی نئی شکل اختیار کر لی ہے۔ لندن میں ایک خط میں جو خاصی بڑی تعداد میں پھیلایا گیا، 3 اپریل کو "پنش اے مسلم ڈے" (مسلمان کو مارو) منایا جا رہا ہے۔ یہ خط لندن کے علاوہ یارکشائر، نوٹنگمشائر اور کئی دوسرے…

ترکوں کو "اونٹ کا ریوڑ” کہتے والا جرمن سیاستدان تنقید کے بعد مستعفیٰ

جرمن صوبے سیکسینی انہالٹ سے تعلق رکھنے والے الٹرنیٹو فار جرمنی کے سربراہ پوگین برگ پارٹی صدارت سے مستعفی ہو گئے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق انہیں گذشتہ دنوں سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہوں نے جرمنی کی ترک آبادی کو…

اسلام کو دہشتگردی سے نتھی کرنا ناقابل قبول ہے، صدر بین الپارلیمانی یونین

بین الپارلمانی یونین کی صدر گبرييلا بارون نے قاہرہ میں عرب لیگ کے زیر اہتمام تیسری عرب پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کو دہشتگردی سے نتھی ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا، "اسلام کو دہشتگردی سے جوڑنا غلط ہے اور ناقابل…

داعش کے 120 دہشتگرد نئی امریکی فورس "شامی جمہوری فوج” میں شامل

اقوام متحدہ میں تعینات روسی سفیر ویزلے نیبنزیا نے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ امریکی حمایت یافتہ وائے پی جی نے داعش کے 400 دہشتگرد رہا کئے تھے جن میں سے 120 دہشتگرد امریکہ کی طرف سے بنائی جانے والی نئی فورس "شامی جمہوری فوج" (SDF) میں شامل ہو گئے…