چین نے کتنے دنوں میں کرونا وائرس سے تقریباً چھٹکارا پالیا اور اکثر مریض شفاء یاب ہو گئے؟

0 3,207

یوں تو کہا جاتا ہے کہ چینی کرونا وائرس کا واحد ذریعہ بنے اور بالخصوص ان کے کھانے اس لیے جب دسمبر 2019ء میں یہ وائرس چین کے شہر ووہان میں پھوٹا تو ان پر طنز و مزاق اڑائے جانے لگے۔ لیکن آج 18 مارچ مطلب صرف تین ماہ میں چین نے اس وائرس پر کس حد تک قابو پا لیا ہے۔ یہ جہاں چینی محنت کی عکاسی کرتی ہے وہیں باقی دنیا کے لیے بھی مثال ہے کہ اگر وہ اپنے ملکوں میں پھوٹنے والے وائرس میں چین کے تجربے کو بروقت اپنائیں تو چین سے کم نقصان اٹھا سکتے ہیں۔ اور صرف تین ماہ میں اس وائرس کا جن بغیر کسی علاج کے قابو کیا جا سکتا ہے۔

جی ہاں جیسا کہ ہم نے بتایا کہ یہ وائرس دسمبر 2019ء میں چین میں پہلے کیس کی صورت میں نمودار ہوا، آج 18 مارچ 2020ء کو ہم دیکھتے ہیں کہ چین کے مختلف صوبوں میں تازہ ترین صورتحال کیا ہے۔

شنگ جیانگ:
کیسز: 76
اموات: 3
صحت یاب: 73
موجودہ کیسز: 0

گوانگ چی
کیسز: 253
اموات: 2
صحت یاب: 251
موجودہ کیسز: 0

کونگ حائی
کیسز: 18
اموات: 0
صحت یاب: 18
موجودہ کیسز: 0

شی زانگ
کیسز: 1
اموات: 0
صحت یاب: 1
موجودہ کیسز: 0

گانسو
کیسز: 133
اموات: 2
صحت یاب: 91
موجودہ کیسز: 40

ننگشیا
کیسز: 75
اموات: 0
صحت یاب: 75
موجودہ کیسز: 0

شاآن چی
کیسز: 246
اموات: 3
صحت یاب: 237
موجودہ کیسز: 6

شانچی
کیسز: 133
اموات: 0
صحت یاب: 133
موجودہ کیسز: 0

ہیبی
کیسز: 318
اموات: 6
صحت یاب: 2
موجودہ کیسز: 310

بیجنگ
کیسز: 469
اموات: 8
صحت یاب: 378
موجودہ کیسز: 83

تیانجن
کیسز: 136
اموات: 3
صحت یاب: 133
موجودہ کیسز: 0

نیمینگو
کیسز: 75
اموات: 1
صحت یاب: 1
موجودہ کیسز: 73

جیلن
کیسز: 93
اموات: 1
صحت یاب: 92
موجودہ کیسز: 0

ہیلونگ چیانگ
کیسز: 482
اموات: 13
صحت یاب: 463
موجودہ کیسز: 8

لی آن ینگ
کیسز: 125
اموات: 1
صحت یاب: 122
موجودہ کیسز: 2

ہینان
کیسز: 1273
اموات: 22
صحت یاب: 1250
موجودہ کیسز: 1

جیناگ سو
کیسز: 631
اموات: 0
صحت یاب: 631
موجودہ کیسز: 0

آن ہوئی
کیسز: 990
اموات: 6
صحت یاب: 984
موجودہ کیسز: 0

زی جیانگ
کیسز: 1232
اموات: 1
صحت یاب: 1216
موجودہ کیسز: 15

چونگ کنگ
کیسز: 576
اموات: 6
صحت یاب: 570
موجودہ کیسز: 0

ہوبی – ووہان
کیسز: 67800
اموات: 3122
صحت یاب: 56886
موجودہ کیسز: 7792

سی چوہان
کیسز: 540
اموات: 3
صحت یاب: 525
موجودہ کیسز: 12

یون نان
کیسز: 176
اموات: 2
صحت یاب: 172
موجودہ کیسز: 2

گویزاہو
کیسز: 146
اموات: 4
صحت یاب: 142
موجودہ کیسز: 0

گوانگ دونگ

کیسز: 1369
اموات: 8
صحت یاب: 1312
موجودہ کیسز: 49

گوانگ چی
کیسز: 253
اموات: 2
صحت یاب: 251
موجودہ کیسز: 0

فوجییان
کیسز: 296
اموات: 1
صحت یاب: 295
موجودہ کیسز: 0

چینی صوبوں کے یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ وائرس کا پھیلاؤ بھی رک چکا ہے، اموات بھی کم ہوئی ہیں اور بیمار ہونے اکثریث اب صحت یاب ہو چکی ہے۔ چین کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ وائرس کی شدت اور زور چاہے جتنا تیز ہی کیوں نہ ہو، اگر بروقت اور موثر اقدامات اٹھائے جائیں تو 3 ماہ میں زندگی کو بحال کرنا ممکن ہے بلکہ اس تجربات سے سیکھتے ہوئے اس مدت کو مزید کم کیا جا سکتا ہے۔

تبصرے
Loading...