ترک صدر ایردوان کوالالامپور سمٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے

0 2,132

ترک صدر ایردوان کوالالامپور سمٹ میں شرکت کے لیے ملائیشیا پہنچ گئے۔ ترک صدر ایردوان اپنی اہلیہ کے ہمراہ کوالالامپور کے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اترے جہاں ان کا استقبال ملائیشیا کے وزیر صحت دوزلکیفلی احمد، کوالالامپور میں ترک سفیر مروہ کواکچی اور وزیر دفاعی صنعت اسماعیل دمیر نے کیا۔

دورہ ملائیشیاء میں ترک صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ امینہ ایردوان کے علاوہ ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو، وزیر خزانہ و مالیات بیرات البیراک، وزیر داخلہ سلیمان سوئلو، وزیر دفاع حلوصی آقار اور وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک شامل ہیں،

تبصرے
Loading...