عید پر یہ کام ضرورکریں، صدرایردوان کا عیدالفطر پرخصوصی پیغام
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے شہریوں اور بیرون ملک مقیم بھائیوں اور بہنوں سمیت تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کچھ خصوصی ہدایات دیں تاکہ عید کے مقصد کو حاصل کیا جا سکے۔ مکمل پیغام اردو ترجمہ کے ساتھ آر ٹی ای اردو کے یو ٹیوب چینل پر دیکھا جا سکتا ہے: