ترک خاتون اول کی ازمیر میں”زیرو فضلہ منصوبے” کی افتتاحی تقریب میں شرکت

0 206

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے ازمیر میں "زیرو فضلہ منصوبہ” کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔

یتیموں کی تمام ذمہ داریاں ہمیں تفويض کی گئی ہیں

"دلوں کے قاصد نامی منصوبے” کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے انہوں نے گورنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یتیموں کی حفاظت اور پرورش ایک خاندان کی طرح کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے چھوٹے چھوٹے اقدامات ہزاروں بچوں کی زندگی میں امید کے دئیے روشن کرتے ہیں اور انہیں ایک مسحرور کن زندگی دیتے ہیں جیست وہ اپنے گھروں میں رہ رہے ہوں۔ انہوں نے کہا "انسان ایک دوسرے کی سرپرستی میں جیتے ہیں۔ ان یتامیٰ کی ذمہ داری ہم پر آتی ہے۔ جو انسان کی مدد کرتا ہے وہ کتنی خوش زندگی گزارتا ہے”۔

دنیا ثقافت کو اتار پھینک رہی ہے

"زیرو فضلہ منصوبہ” پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہر جگہ ماحولیاتی مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ دنیا ثقافت اور تہذیب کو ترک کر رہی ہے۔

تبصرے
Loading...