ترک خاتون اول نے تیونس میں انٹرنیشنل معارف اسکول کا دورہ کیا

0 1,493

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے تیونس میں قائم انٹرنیشنل معارف اسکول کا دورہ کیا جس کا افتتاح 3 نومبر 2017ء کو کیا گیا تھا۔

اس موقع پر وہ اسکول کے طلباء و طالبات اور ان کے والدین سے ملیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ اسکول ترکی اور تیونس کے تعلقات میں مضبوطی کا باعث بنے گا۔ اس موقع پر اسکول کے طلباء نے ترکی کا نغمہ بھی گایا۔

تبصرے
Loading...