ترک صدر کے اعزاز میں بلیو ہاؤس، جنوبی کوریا میں پرتکلف سرکاری عشائیہ

0 1,133

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ترک خاتون اول امینہ ایردوان کے اعزاز میں جنوبی کوریا کے صدر مون جائے ان کی طرف سے بلیو ہاؤس میں پُرتکلف عشائیہ دیا گیا۔

عشائیہ سے قبل صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اول امینہ ایردوان کو چائے پیش کی گئی۔ جنوبی کوریا کی معروف ننھی اداکار "عائلہ” نے بھی اس موقع پر کورین جنگ کی سچی کہانی پیش کی۔

عشائیہ میں ترک آرمی چیف خلوصی آقار، انڈر سیکرٹری نیشنل انٹیلیجنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) حقان فدان، ڈپٹی وزیر اعظم حقان چاوش اولو، وزیر انصاف عبد الحمید گل، وزیر سائنس، صنعت اور ٹیکنالوجی فاروق اوزلو، وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو، سمیت دیگر وزراء بھی شریک تھے۔

ٍ

تبصرے
Loading...