رجب طیب ایردوان نے یوم ظفر کی تقریب میں شرکت کی

0 164

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے 95ویں یوم ظفر کی تقریب میں شرکت کی جو انیت قبر (اتاترک کا مزار) میں ہوئی۔

 

اس موقع پر صدر نے پھول چڑھائے اور ایک منٹ کی خاموشی ہوئی۔ اس کے بعد قومی ترانہ بجایا گیا اور پریڈ مارچ ہوا۔

مارچ میثاق ملی مینار تک ہوا جس کے بعد صدر ایردوان نے یاداشت کتاب پر اپنے تاثرات لکھے۔

تبصرے
Loading...