ایردوان کا اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کو فون، میانمار پر دباؤ بڑھانے پر زور

0 174

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ایٹینو گٹیرس پر زور دیا ہے کہ اراکانی ریاست میں میانمار حکومت کے تشدد پر دباؤ بڑھائے جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد جاں بحق اور لاپتہ ہو چکے ہیں۔

ترک صدارتی ذرائع کے مطابق صدر ایردوان نے گٹیرس کو فون کال کی اور میانمار میں انسانی المیے پر بات کی۔

تبصرے
Loading...