یورپ ترکی سے سیکھے، ایردوان کا ‘یلو ویسٹ’ پر تبصرہ مقبول عام

0 1,958

یورپ خصوصاً فرانس میں ہونے والے ‘یلو ویسٹ’ موومنٹ کے تحت احتجاج پر ترک صدر رجب طیب ایردوان کا تبصرہ نہ صرف ترکی بلکہ یورپ میں مقبول عام ہوا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اس تبصرے پر بحث جاری ہے۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف فرانس میں ‘یلو ویسٹ’ موومنٹ کے تحت 2 لاکھ 44 ہزار افراد نے ملک بھر کی اہم شاہراہوں سمیت 2 ہزار سے زائد مقامات پر احتجاج کیا۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران 3 افراد جاں بحق اور 106 سے زائد ازخمی ہوئے۔

فوٹو: اے ایف پی

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یورپ اپنے ہی پھیلائے ہوئے جال میں پھنس چکا ہے۔ اس چاہیے کہ وہ ترکی سے سبق سیکھے۔

ترک صدر ایردوان کا مکمل تبصرہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں:

ترک صدر ایردوان کا فرانس میں ہونے والے مظاہروں پر تبصرہ

تبصرے
Loading...