ایردوان کی عفرین آپریشن میں شہید ہونے والے فوجی کے گھر جا کر اظہار تعزیت

0 1,083

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے شمال مغربی شام کے صوبہ عفرین میں جاری آپریشن شاخ زیتون میں شہید ہونے والے سارجنٹ موسیٰ اوزالکان کے گھر جا کر اظہار تعزیت کی۔

ترک صدر شہید کی غمزدہ ماں کی جذباتی گفتگو پر آبدیدہ ہو گئے۔

وڈیو یہاں دیکھیں



اس موقع پر ان کے ساتھ نائب وزیر اعظم بیکر بوداغ، وزیر انصاف عبد الحمید گل، وزیر خاندانی و سماجی امور فاطمہ بتول کایا بھی موجود تھیں۔

تبصرے
Loading...