صدر ایردوان کی سارب کسٹومز گیٹ کی دوبارہ تعمیر کا معائنہ
صدر رجب طیب ایردوان نے ریضہ کے دورے کے دوران مختلف پروجیکٹس کے معائنے کا عمل تیز کر دیا ہے، آج انہوں نے سارب کسٹومز گیٹس کی دوبارہ ہونے والی تعمیرات کا معائنہ کیا۔
صدر ایردوان ہیلی کاپٹرکے ذریعے ارطوین کے ہوپا ڈسٹرکٹ پہنچے، روڈ کے ذریعے سارب کسٹومز گیٹ پہنچے اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر اتھارٹیز کی جانب سے بریفنگ کی دی گئیں۔