صدر ایردوان کی فرانسیسی ہم منصب میکرون سے ملاقات

0 3,247

ترک صدر رجب طیب ایردوان جو کہ فرانس کے سرکاری دورے پر پیرس میں موجود ہیں، انہوں نے فرانسیسی ہم منصب ایمنائول میکرون سے ملاقات کی ہے-

صدر ایردوان کا ائیر پورٹ پر فرانس میں ترک سفیر اسماعیل حقی موسیٰ سے کیا- اس موقع پر یونیسکو میں مستقل ترک مندوب احمد آلتے، او ای سی ڈی کے مستقل مندوب ایردیم بشچی کے علاوہ فرانسیسی عہدیداران بھی موجود تھے-

ایلاسے محل میں فرانسیسی ہم منصب میکرون نے استقبال کیا اور استقبالی تقریب ہوئی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے ملاقات کی-

تبصرے
Loading...