ترک صدر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے
ترک صدر رجب طیب ایردوان برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔ وہ ترک برطانوی فورم کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
وہ برائز نورتن ملٹری ائیربیس پر پہنچے تو ان کا استقبال برطانوی اور ترک عہدیداروں نے کیا۔