صدر ایردوان کا ریزا-ارطوین ائیرپورٹ کی تعمیر کا معائنہ

0 148

ائیرپورٹ معائنہ

وزیر نوجواناں و کھیل عثمان اشکن باک، وزیر داخلہ سلیمان سوئلو، وزیر مواصلات و میریٹائم افیئرز احمد ارسلان اور گورنر صوبہ ریضہ ایردوان بیکتاش کے ہمراہ صدر رجب طیب ایردوان نے رجب طیب ایردوان یونیورسٹی اور ریزا-ارطوین ائیرپورٹ کی تعمیرات کا معائنہ کیا۔

صدر کو جاری تعمیراتی کام کے متعلق بریف کیا گیا۔ انہوں نے کام کرنے والے مزدوروں کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا اور شہریوں سے بات چیت کی۔

تبصرے
Loading...