صدر ایردوان کی لندن میں سرمایہ کاروں سے ملاقات

0 921

ترک صدر رجب طیب ایردوان جو اس وقت سرکاری دورہ پر برطانیہ میں موجود ہیں انہوں نے لندن میں سرمایہ کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔

یہ ملاقات بلومبرگ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی اس موقع پر نائب وزیر اعظم محمد شمشک اور وزیر معیشت نہات زیبکجی بھی موجود تھے۔

تبصرے
Loading...