رجب طیب ایردوان کی بلومبرگ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مائیکل بلومبرگ سے ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان جو کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سلسلے میں نیو یارک میں موجود ہیں، بلومبرگ کے چیف ایگزیکٹو اور سابق مئیر نیو یارک مائیکل بلومبرگ سے ملاقات کی۔