رجب طیب ایردوان کی حمایت کرنے والے اپوزیشن رہنماء دولت بیچالی سے ملاقات

0 55,829

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیشلسٹ تنظیم ملی حرکت پارٹی (ایم ایچ پی) کے چیرمین دولت بیچالی سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔

دولت بیچالی نے گزشتہ دن 2019ء کے صدارتی انتخابات میں رجب طیب ایردوان کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

دولت بیچالی نے کہا تھا کہ "ملی حرکت پارٹی اس روح کے ساتھ وفادار ہے جو 7 اگست 2016ء کو شروع کی گئی تھی”۔”ملی حرکت پارٹی ینی کپی کی روح کے مطابق عمل کرے گی اور رجب طیب ایردوان کی حمایت میں فیصلہ کرے گی”۔

تبصرے
Loading...