رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے

0 460

ترک صدر رجب طیب ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔

اے جے کے ائیرپورٹ پر ترک صدر کا استقبال ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوّلو، اقوام متحدہ میں ترکی کے مستقل نمائندے فیریدن سینیراولو، واشنگٹن میں تعینات ترک سفیر اور دیگر اہلکاروں نے استقبال کیا۔

تبصرے
Loading...