ترک صدر ایردوان دو روزہ دورہ پر سربیا پہنچ گئے

0 192

ترک صدر رجب طیب ایردوان دو روزہ دورہ کے لیے سربیا کے دارالحکومت بیلگریڈ پر اترے جہاں پر سربیا کے وزیر اعظم و دیگر سرکاری عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔

دورے کی دعوت سربین ہم منصب نے دی تھی جسے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے قبول کیا تھا۔

تبصرے
Loading...