ترک صدر ایردوان کا اپوزیشن رہنما بہچالی کا صدارتی کمپلیکس میں استقبال

0 849

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ملی حرکت پارٹی کے سربراہ دولت بہچالی کو صدارتی کمپلیکس میں خوش آمدید کہا۔

دونوں رہنماؤں نے ملکی و غیر ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ دولت بہچالی کی طرف سے گذشتہ روز سنیپ الیکشن کی تجویز پیش کی گئی تھی جس میں دو طرفہ بات چیت کو آگے بڑھایا گیا۔

تبصرے
Loading...