صدر ایردوان اور اپوزیشن رہنماء بہچالی کے درمیان ملاقات

0 674

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے نیشلسٹ تنظیم ملی حرکت پارٹی (ایم ایچ پی) کے چیرمین دولت بہچالی سے صدارتی کمپلیکس میں ملاقات کی۔

دولت بہچالی نے گزشتہ دن 2019ء کے صدارتی انتخابات میں رجب طیب ایردوان کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔

تبصرے
Loading...