رجب طیب ایردوان سے سعادت پارٹی کے چیئرمین کرم اللہ اولو کی ملاقات
ترک صدر اور آق پارٹی کے چیئرمین سے ترکی کی اسلام پسند جماعت سعادت پارٹی کے چیئرمین کرم اللہ اولو نے ملاقات کی۔
ملاقات آق پارٹی کے مرکزی دفتر واقع انقرہ میں ہوئی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔