ترک صدر ایردوان اور ٹرمپ کا رابطہ، امریکی الیکشن جلسہ میں بھی شرکت

0 1,408

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ترک امریکن تعلقات، علاقائی اور شام کی صورتحال پر ٹیلی فون پر بات کی۔

ترک صدارتی وزارت اطلاعات کے مطابق ترک صدر ایردوان نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ایک امریکی صدارتی انتخابات کے جلسہ میں بھی شرکت کی ہے۔

ترک صدر ایردوان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 اجلاس میں شرکت کے لیے اس وقت نیو یارک میں موجود ہیں اور عالمی اور امریکی رہنماؤں اور وفود سے ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں۔

تبصرے
Loading...