ایردوان کا آق پارٹی ساریار برانچ کا دورہ

0 2,807

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کی ساریار ڈسٹرکٹ کی برانچ کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے بلدیاتی اور 2019ء میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات پر توجہ مبذول کروائی اور نوجوانوں کو پوری قوت اور عزم سے کام کرنے کی تلقین کی۔

اس موقع پر صدر ایردوان کے ہمراہ وزیر خاندانی و سماجی امور فاطمہ بتول کایا، استنبول کے میئر میولوت اویسال اور آق پارٹی استنبول کے صدر سلیم تیمور جی بھی موجود تھے اور تقاریر بھی کیں۔

 

تبصرے
Loading...