رجب طیب ایردوان کا آق پارٹی کی ریزا شاخ کا دورہ
صدر ترکی اور آق پارٹی کے چیئرمین رجب طیب ایردوان نے آق پارٹی کی ریزا شاخ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر ریزا شاخ کے سربراہ محمد ایوچی اور دیگر پارٹی ممبران نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر راستے میں صدر ایردوان کا انتظار کرنے والے شہریوں سے بھی انہوں نے گپ شپ کی۔