رجب طیب ایردوان کا اُوّت ٹنل کا معائنہ

0 146

اُوت ٹنل

صدر رجب طیب ایردوان ارطوین کے ہوپا ڈسٹرکٹ سے واپسی پر اُوّت ٹنل سے گزرے اور تعمیر کاجائزہ لیا اور اتھارٹیز سے ہونے والے کام بارے براہ راست معلومات اکھٹی کیں۔

وزیر نوجواناں و کھیل عثمان اشکن باک، وزیر داخلہ سلیمان سوئلو، وزیر مواصلات و میریٹائم افیئرز احمد ارسلان اور گورنر صوبہ ریضہ ایردوان بیکتاش بھی ان کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر انہوں نے ٹنل کے آس پاس موجود شہریوں سے گپ شپ بھی کی جو انہیں دیکھ کر وہاں جمع ہوئے تھے۔

تبصرے
Loading...