صدر ایردوان کا دورہ قطر، شیخ حامد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات

0 222

ترک صدر رجب ایردوان گزشتہ شب قطر کے صدر مقام دوحا پہنچنے۔ حماد انٹڑنیشنل ائیرپورٹ دوحا پر صدر ایردوان کا استقبال قطر کے دفاعی وزیر خالد بن محمد العطیہ اور ترکی کی دوحا میں وزیر فکرت اوزر نے دیگر عہدیداران کے ساتھ استقبال کیا۔

سابق امیر قطر شیخ حامد سے ملاقات

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے الثانی محل میں سابق امیر قطر شیخ حامد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی اور ان کی طرف سے دئیے گئے پرتکلف عشائیے میں شرکت کی۔

تبصرے
Loading...