ترک صدر رجب طیب ایردوان کا ٹائروں کی دکان کا دورہ

0 1,780

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے انقرہ کے مضافات اسقتلر میں ٹائروں کی دکان کا دورہ کیا۔

 

وڈیو یہاں دیکھیں:

رجب طیب ایردوان اسنبوا ائیرپورٹ سے ترک صدارتی کمپلیکس جا رہے تھے جب وہ استقلر میں ٹائروں کی دکان پر ٹھہرے اور وہاں دکان داروں سے بات چیت کی۔

انہوں نے دکان کے سامنے جمع ہونے والے شہریوں کا شکریہ ادا کیا اور روانہ ہو گئے۔

تبصرے
Loading...