ایردوان کی کرد دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہونے 15 سالہ ایرن بلبل کے گھر حاضری

0 218

ترک صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اوّل امینہ ایردوان نے شہید ایرن بلبل کے گھر حاضری دی۔ وہ نوعمر طالب علم تھے جنہیں ترابظون کے حملے میں کرد دہشتگروں نے قتل کیا تھا۔

صدر ایردوان نے ان کے خاندان سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کے لیے دعاء کی

تبصرے
Loading...