رجب طیب ایردوان نے ترکی اور مولدوا کے مابین فٹبال میچ دیکھا

0 887

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یویفا یورو 2020ء کوالیفائیرز میں ترکی اور مالدوا کے مابین فٹ بال میچ دیکھا۔

وڈیو یہاں دیکھیں:

ان کے ہمراہ وزیر کھیل و نوجواناں محمدت قصاب اولو اور ترکش فٹ بال فیڈریشن کے صدر حسنو گوریلی تھے۔

 

تبصرے
Loading...