صدر ایردوان کی ڈاؤن سنڈروم کی مریضوں پر مشتمل اتھلیٹ ٹیم سے ملاقات

0 861

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے جمعرات کے روز صدارتی کمپلیکس میں ڈاؤن سنڈروم کے مریضوں پر مشتمل فٹ بال ٹیم کو خوش آمدید کہا۔

ٹیم نے ورلڈ ڈاؤن سنڈروم ڈے کے اگلے دن صدارتی کمپلیکس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم کے گول کیپر کے ساتھ شاٹ بھی کھیلا۔

فوٹ سل ٹیم نے ایردوان کو ان کے نام سے ایک جرسی بھی کی جس کا نمبر 53 تھا، جو ان کے آبائی شہر ریزا کے لائسنس پلیٹ کا اظہار کرتی تھی۔

ایردوان نے اس موقع پر ٹیم سے کہا کہ ہم آپ کی مہمان نوازی کر کے بہت خوش ہوں اور اس کے بعد ٹیم کے ساتھ مل کر ترکی کے نعرے لگائے۔

صدر نے فردا فردا ہر ٹیم ممبر سے ہاتھ ملایا اور گفتگو کی، اور انہیں مستقبل کے حوالے سے مختلف طریقے بھی بتائے ۔

تبصرے
Loading...