ترکی کی سعادت پارٹی کے سربراہ کارامولا اولو کو کورونا ہو گیا
سعادت پارٹی اپنے نظریہ اور سوچ میں جماعت اسلامی پاکستان کے قریب سمجھی جاتی ہے
ترکی کی اپوزیشن اسلامی جماعت سعادت پارٹی کے سربراہ تیمل کارامولا اولو کو کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔
منگل کے روز کارامولا اولو نے اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کی کہ "میرا کورونا ٹیسٹ مثبت ہے”۔
Bugün yaptırdığım Covid testim pozitif çıktı.
Hamdolsun kendimi iyi hissediyorum. Karantina sürecini evimde geçireceğim. Geçmiş olsun dileklerini ileten herkese teşekkür ediyorum.
— Temel Karamollaoğlu (@T_Karamollaoglu) January 4, 2022
انہوں نے مزید لکھا کہ، الحمد للہ، میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
ٹوئیٹ کے آخر پر لکھا گیا ہے کہ "میں اپنے گھر پر قرانطینہ گزاروں گا، میں ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے میری جلد صحت یابی کی دعا کی ہے”۔
رجب طیب ایردوان سے سعادت پارٹی کے چیئرمین کرم اللہ اولو کی ملاقات
صدر رجب طیب ایردوان سے ان کی پرانی جی بسم اللہ کی رپورٹس۔
https://youtu.be/_Qok-L4O7R0