خاتون اول امینہ ایردوان کی نزاہت گوک ییت شجر باغ کا دورہ

0 550

ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے استنبول میں نزاہت گوک ییت شجر باغ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں شجر باغ میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیاں، سائنسی تحقیقات اور زیرو ویسٹ پروجیکٹ کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیوں پر بریفننگ دی گئی/ خاتون اول نے شجر باغ میں قائم کئے گئے خبریوم اور لائبریری کا دورہ بھی کیا۔

تبصرے
Loading...