جو حقیقت میں اہم ہے وہ دانائی اور عقلمندی ہے، امینہ ایردوان

0 784

ترک خاتون اوؔل امینہ ایردوان نے TÜRGEV کی طرف دئیے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ” موضوعات کے درمیان ربط دیکھنا، ان کی ایک قالب میں دیکھنا آپ کو دانائی کی طرف لے جاتا ہے۔ جیسا کہ یہ ہماری پرانی سائنسی روایت میں تھا، جو حقیقت میں اہم ہے وہ دانائی اور عقلمندی ہے۔ دوسری صورت میں یہ صرف معلومات کی گاڑی لادنا ہے۔ کوئی بھی صرف میز کے پیچھے بیٹھ کر علم حاصل نہیں کرسکتا ہے۔ جو اہم ہے وہ قابل اطلاق علم ہے جس کی پشت پر تجربہ ہو”۔

ترکش یوتھ اینڈ ایجوکیشن سروس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام مولاناکاپی گرلز ڈارمنٹری استنبول میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں خاتون اول امینہ ایردوان نے شرکت کی۔

تبصرے
Loading...