کرونا وائرس کا خوف: جرمن وزیر داخلہ کا چانسلر کے ساتھ مصافحہ سے معذرت
کرونا وائرس کے خوف سے جرمن حکمران ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملانے سے کترانے لگے۔ جرمن وزیرداخلہ نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ہاتھ ملانے سے معذرت کر لی جس پر جرمن چانسلر مسکرا دیں۔