2023ء کے اہداف کا حصول، اعلیٰ معیار کی علمی پیدوار اور انسانی ذرائع کے ساتھ ہی ممکن ہے، ایردوان

0 5,286

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے مرمرہ یونیورسٹی کے 135 ویں یوم تاسیس پر خطاب کرتے ہوئے پروفیسروں، سائنسدانوں اور طلباء و طالبات سے کہا: "ترکی اپنے 2023ء کے اہداف جو کہ 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونا ہے، وہ اسی وقت حاصل کر سکتا ہے جب اعلیٰ معیار کی علمی پیداوار اور انسانی ذرائع حاصل ہوں۔ اعلی تعلیم ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ہم گذشتہ 15 سال میں ترکی کے تبدیلی اور تاریخی ریفارمز کی مثال ابھرتے دیکھ چکے ہیں”۔

اعلی تعلیم ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ہم گذشتہ 15 سال میں ترکی کے تبدیلی اور تاریخی ریفارمز کی مثال ابھرتے دیکھ چکے ہیں

صدر ایردوان نے کہا، "ترکی اپنے 2023ء کے اہداف جو کہ 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونا ہے، وہ اسی وقت حاصل کر سکتا ہے جب اعلیٰ معیار کی علمی پیداوار اور انسانی ذرائع حاصل ہوں”۔ مزید کہا، "اعلی تعیلم ایک ایسا شعبہ ہے جہاں ہم گذشتہ 15 سال میں ترکی کے تبدیلی اور تاریخی ریفارمز کی مثال ابھرتے دیکھ چکے ہیں”۔

صدر ایردوان نے کہا، "فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم فیتو نے اپنے شیطانی سرگرمیوں سے ہمارے مستقبل پر قبضہ کرنا چاہا، اس نے ہمارے مستقبل کو چرایا اور امت کو تقسیم کیا”۔

ایک آزاد دماغ ہی ہے جسے ہم سائنس کہہ سکتے ہیں

رجب طیب ایردوان نے کہا، "ایک آزاد ذہن ہی سائنس ہے، اگر آپ نے اپنا ذہن کسی سانچے، کسی نظریے یا بیانئے کے حوالے کر دیا تو آپ نے وہ مرتبہ کھو دیا کہ آپ کو سائنسدان کہا جائے”۔

تبصرے
Loading...