میں ان کا بھی صدر ہوں جن کے دل ہمارے ملک کے لیے دھڑکتے ہیں، ایردوان

0 1,285

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول میں گذشتہ روز ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ان کا بھی صدر ہوں جن کے دل ہمارے ملک کے لیے دھڑکتے ہیں۔ جو ہمارے پرچم اور ہماری اذن سے پیار کرتے ہیں۔ چاہے مجھے ووٹ نہ دیتے ہوں”۔

تقریر کا مکمل حصہ سننے کے لیے وڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ

تبصرے
Loading...