پاکستان کےسب سے بڑے صوبہ پنجاب میں عمران خان واپس آ گئے

0 1,215

پاکستان کے میڈیا کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران نے سب سے بڑے صوبے میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں 20 نشستوں میں سے 17 نشستوں پر برتری حاصل کر لی ہے۔

آج صوبہ پنجاب کے 14 اضلاع کی 20 نشستوں پر پولنگ صبح  8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے سے جاری رہی۔

اب تک کے غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف  نے 5 نشستیں جیت لی ہیں اور 12 پر برتری حاصل ہے جبکہ ن لیگ  کو  اور آزاد امیدوار ایک نشست پر آگے ہیں۔

سابق حکمران جماعت پی ٹی آئی نے لاہور، ملتان، ساہیوال، خوشاب اور ڈیرہ غازی خان کی نشستیں جیت لی ہیں۔

تبصرے
Loading...
%d bloggers like this: