اسلامی معاشرے میں، مسجد زندگی کا محور اور اس کے نواع کا دل ہے، ایردوان

0 1,698

انقرہ میں سائنس و ثقافت مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "مدینہ میں مسجد النبوی ﷺ کی تعمیر کے بعد سے اب تک مسجد اسلامی معاشرے میں زندگی کا محور اور اس کے نواع کا دل رہی ہے۔ بالکل دل جس طرح انسانی جسم کا اہم ترین عضو ہے۔ اسی طرح عبادت گاہیں، معاشرے کو علم۔ حکمت اور فضائل دینے کا مرکز ہیں”۔

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے شعبہ خارجہ امور کے تحت قائم ہونے والے شمالی انقرہ سائنس و ثقافت مرکز کا افتتاح کیا اور اس موقع پر خطاب کیا۔

تبصرے
Loading...