ترک خاتون اوّل امینہ ایردوان کا مودی سے نظریں پھیرنا سوشل میڈیا پر وائرل

0 3,618

ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس میں گذشتہ دنوں ہونے والی جی 20 ممالک کی سمٹ کے دروان فوٹوگرافی کے وقت دلچسپ صورت حال سامنے آئی جب ترک خاتون اول امینہ ایردوان سے ہندوستانی وزیراعظم نیدرندر مودی سے منہ پھیر لیا۔ یہ منظر جب کیمرہ میں محفوظ ہو کر سامنے آیا تو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوا۔

 

تبصرے
Loading...