اسرائیل مسجد اقصیٰ کے نیچے کیا کر رہا ہے

0 2,671

اسرائیل مشرقی بیت المقدس میں صہیونی پالیسیوں پر ایک کے بعد ایک عمل کے ذریعے آگے بڑھ رہا ہے۔ وہ گذشتہ کئی سالوں نے مسجد اقصیٰ کے نیچے کھدائی کا کام کر رہا ہے۔

فلسطینوں کو 1981ء میں پہلی بار اسرائیل کی زیر زمین کھدائی بارے معلوم ہوا تھا جب قیت بے کی بنیادوں میں ایک سرنگ ملی۔ 1996ء میں اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کے نیچے سرنگ کھودنے کا اعلان کیا جس کے ساتھ کئی جگہوں سے آنے والی سرنگیں اکھٹی ہوتی ہیں۔

خدشہ ہے کہ اسرائیل کی طرف ہونے والی مسلسل کھدائی سے مقامات مقدسہ کے نیچے کئی سرنگیں کھودی گئی ہیں۔ یہ سرنگیں نہ صرف فلسطینی زمینوں کو خراب کرتی ہیں بلکہ مسجد اقصیٰ کی بنیادوں کو بھی کمزور بنا رہی ہیں۔

کہا جاتا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی یہ کھدائی مسجد اقصیٰ کی بنیادوں میں "یہودی ماضی” کی تلاش ہے، تاہم اسرائیلی عہدیدار اس بات کو رد کرتے ہیں۔

تبصرے
Loading...