یومِ پاکستان پر استنبول کے پلوں کو سبز و سفید رنگوں سے روشن کیا گیا

0 938

یومِ پاکستان کے موقع پر ترکی میں یورپ اور ایشیاکو ملانے والے پل کو پاکستانی پرچم والے رنگوں سے روشن کیا گیا۔

وڈیو یہاں دیکھیں



23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے ترکی کے شہر استنبول میں دوبراعظموں کو ملانے والے پل کوپاکستانی پرچم کے رنگوں والے برقی قمقموں سے روشن کیا گیا جو دونوں ممالک کے دوستانہ اور برادرنہ تعلقات کا اظہار کرتا ہے۔

دوسری طرف پاکستان میں مسلح افواج کی پاسنگ پریڈ کے موقع پر ترکی کے اتاک ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔

 

تبصرے
Loading...