ایک ایسی دنیا تعمیر کرنا جہاں بچے محفوظ زندگی گزار سکیں، یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، ترک خاتون اول

0 896

ترک خاتون اوؔل امینہ ایردوان نے TOGEMDER کی زیر اہتمام افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "ایک ایسی دنیا تعمیر کرنا جہاں بچے محفوظ زندگی گزار سکیں، یہ ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم اپنے بچوں کی نفسیاتی اور جسمانی طور پر اچھی پرورش نہیں کر سکتے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم زندگی کا ایک بہت اہم حصہ کھو رہے ہیں”۔

انہوں نے مزید کہا کہ، "جنسی استحصال کے راستوں کو روکنا اس سے زیادہ اہم ہے جتنا زیادتی شدہ بچوں کو زخموں کو مندمل کرنا ہے۔ ہمیں اپنے بچے کو پڑھانا ہے کہ جب ضروری ہو تو انکار بھی کرتے ہیں۔ لیکن زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہمیں خاندان اور اس سے جڑی روایات کو بچانا ہے جو بچوں کے لیے سب سے محفوظ جگہ ہے۔ خاندان سماجی ساخت پر کھڑا ہونا چاہئے۔

اس موقع پر وزیر خاندان اور سماجی امور فاطمہ بتول سینان کایا بھی موجود تھیں۔

تبصرے
Loading...