ترک مرکز ثقافت کے زیر اہتمام لاہور میں شام سخن

0 1,514

جمعہ کے روز یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ، ترک مرکز ثقافت کے زیر اہتمام ایوان اقبال، لاہور میں شام سخن کا انعقاد کیا گیا۔

شام سخن میں مقصود احمد فاروقی، سعود عثمانی، محمد کامران، عینی محمود، حمیدہ شاہین اور سلیم بیگ سمیت دیگر  دانشور، ادباء اور شعرا نے شرکت کی اور اپنا کلام پڑھ کر سنایا۔

تقریب کے روح رواں ترک مرکز ثقافت کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار تھے۔

 

تبصرے
Loading...